the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی، 31 جولائی (یو این آئی) حکومت نے پر دھان منتری کسان سمپد ایو جنا ( پی ایم کے ایس وائی) کے لیے 1920 کروڑ روپے کے علاوہ 6520 کروڑ روپے کو منظوری دی ہے اطلاعات و نشریات کے وزیر اشونی وشنو نے جمعرات کو یہاں ایک پر یس کا نفرنس میں بتایا کہ وزیر اعظم نریندر مودی



کی صدارت میں یہاں ہونے والی کابینہ کی میٹنگ میں اس سلسلے میں ایک تجویز کو منظوری دی گئی ہے انہوں نے کہا کہ آج 15 ویں مالیاتی کمیشن نے 2021-22 س 2025-26 کی مدت میں چلنے والے پی ایم کے ایس وائی کے لیے 1920 کروڑ روپے کے اضافی اخراجات کے ساتھ ہی اس مدت کے لیے کل 6520 کروڑ روپے کو منظوری دی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.