: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 18 جنوری (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی کی زیر صدارت منعقدہ مرکزی کابینہ کی میٹنگ میں ہندوستان اور ڈومینیکن ری پبلک کے درمیان میڈیکل پروڈکٹس ریگولیشن سے متعلق مفاہمت نامے کو آج منظوری دیدی گئی حکومت ہند کے سینٹرل ڈرگ
اسٹینڈرڈ کنٹرول آرگنائزیشن (سی ڈی ایس سی او)، وزارت صحت اور خاندانی بہبود، جمہوریہ ہند اور ڈائریکٹوریٹ جنرل برائے میڈیسن، فوڈز اور سینیٹری پروڈکٹس اور ڈومینیکن ریپبلک کی وزارت صحت عامہ اور سماجی معاون کے درمیان اس معاہدے پر 4 اکتوبر 2023 کو دستخط ہوئے تھے۔