the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

2025 کا آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کون جیتے گا؟

ہندوستانی خواتین
آسٹریلیا خواتین
نیوزی لینڈ خواتین
نئی دہلی، 11 جون (یو این آئی) مرکزی کابینہ نے جھار کھنڈ میں کو ڈرما ۔ بر کا کا ناریلوے لائن اور کرناٹک میں بلاری۔ چکجا جور ریلوے لائن کو ڈبل کرنے کی منظوری دے دی ہے، جس سے جھارکھنڈ ، کرناٹک اور آندھرا پردیش



کے سات اضلاع میں ریلوے کے موجودہ نیٹ ورک میں تقریباً 318 کلو میٹر کا اضافہ ہو گا وزیر اعظم نریندر مودی کی صدارت میں بدھ کے روز یہاں منعقدہ مرکزی کابینہ کی اقتصادی امور کمیٹی کی میٹنگ میں اس سلسلے میں تجاویز کو منظوری دی گئی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.