the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 2مئی (یو این آئی) مرکزی کابینہ نے ارجنٹینا کے ساتتھ کانکنی شعبہ میں تعاون کے معاہدہ کو منظوری دے دی ہے۔
وزیراعظم نریندر مودی کی صدارت میں بدھ کو ہوئی مرکزی کابینہ کی میٹنگ میں اس سے متعلق تجویز کو منظوری دی گئی۔
یہ معاہدہ کانکنی وزارت اور ارجنٹینا جمہوریہ کی وزارت پروڈکٹویٹی ڈیولپمنٹ وزارت کے کانکنی پالیسی سکریٹریٹ کے مابین ہوا ہے۔یہ ایم او یو معدنی وسائل کے شعبہ میں باہمی تعاون کے لئے ایک



ادارہ جاتی میکانزم فراہم کرے گا۔
اس معاہدہ کا مقصد لتھیم کی تلاش، کانکنی اور فائدہ حاصل کرنا، بیس میٹلس کے شعبہ میں جوائنٹ وینچر س کے قیام کے امکانات،باہمی فوائد کے لئے اسٹریٹجک طورپر اہم معدنیات، تکنیکی اور سائنسی معلومات اور نظریات اور علم کا تبادلہ، تربیت اور صلاحیت کی تعمیر اورکانکنی سرگرمیوں کے شعبہ میں سرمایہ کاری اور ترقی کو فروغ سمیت معدنیات کی کھوج اور ترقی کے فروغ کے لئے تعاون سے سرگرمیوں کو مضبوط کرنا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.