the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی، 28 اگست (یو این آئی) حکومت نے 234 شہروں میں 730 پرائیویٹ ایف ایم چینلز کی نیلامی کو منظوری دے دی ہے جس کا مقصد مختلف زبانوں بالخصوص مادری زبان میں پروگراموں کو فروغ دینا ہے وزیر اعظم نریندر مودی کی صدارت میں



بدھ کو یہاں منعقدہ مرکزی کابینہ کی میٹنگ میں اس سلسلے میں ایک تجویز کو منظوری دی گئی اطلاعات و نشریات کے وزیر اشونی وشنو نے میٹنگ کے بعد پریس کانفرنس میں بتایا کہ یہ منظوری نجی ایف ایم ریڈیو کی تیسرے مرحلے کی پالیسی کے تحت دی گئی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.