: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 12 اکتوبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی کی صدارت میں مرکزی کابینہ نے آج مالی سال 2021-22 کے لیے ریلوے ملازمین کو پیداواری صلاحیت پر مبنی بونس کی ادائیگی کی منظوری دے دی ریلوے کے اہل ملازمین کو ہر سال دسہرہ پوجا
کی تعطیلات سے پہلے بونس ادا کیا جاتا ہے اس سال بھی تقریباً 11.27 لاکھ نان گزیٹیڈ ریلوے ملازمین کو 78 دنوں کی تنخواہ کے برابر بونس کی رقم ادا کی گئی ہے زیادہ سے زیادہ رقم جو فی اہل ریلوے ملازم کو 78 دنوں کے لیے دی جا سکتی ہے وہ 17 ہزار 951 روپے ہے۔