the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد۔ 5 اپریل (یو این آئی)تلنگانہ میں جزوی لاک ڈاون اور رات کے اوقات میں کاروبار بند رکھنے سے متعلق فرضی سرکاری احکام (جی او) سوشیل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمس پر پھیلاتے ہوئے عوام میں دہشت مچانے اور سنسنی پھیلانے والے ملزم کو



پولیس نے گرفتار کرلیا۔
کمشنر پولیس حیدرآباد انجنی کمارنے اس ملزم کو آج میڈیا کے سامنے پیش کیا جس کی شناخت اے پی کے ضلع نیلور کے رہنے والے 48سالہ سنجیوکمار کے طور پر کی گئی ہے جو شہر حیدرآباد میں رہتے ہوئے سی اے کے طورپر کام کررہا تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.