the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
اندور/25جنوری(ایجنسی) سرگرم سیاست میں پرینکا گاندھی کی آمد کول یکر لوک سبھا اسپیکر سمترا مہاجن نے کانگریس صدر راہل گاندھی کی صلاحیت پر جمعرات کو سیدھے سوال اٹھایا، مہاجن نے یہاں میڈیا سے کہا، پرینکا  اچھی خاتون ہے، مگر انکی تقرری سے یہ بات بھی سامنے آتی ہے کہ راہل نے ایک طرح سے قبول کرلیا کہ سیاست کرنا انکے اکیلے کے بس کی بات نہیں ہے
انہوں نے مزید کہا کہ یہ بہت اچھی بات ہے کہ راہل کو سمجھ آگیا کہ وہ اکیلے سیاست نہیں کرسکتے، اس لیے انہوں نے بہن پرینکا کو اپنی مدد کے لیے بلایا.





data-src="https://hindi.cdn.zeenews.com/hindi/sites/default/files/sumitra-ANI.jpg" data-last-viewed="365193.10000003316" data-total-view-time="274025.10000003316" data-impressionstart="1" data-housead="false" data-iframe-injected="true" data-clone-last-viewed="365193.10000003316" style="box-sizing: border-box; border: 0px; vertical-align: middle; display: block; max-width: 100%; height: auto; width: 606.078px;">

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.