the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی، 11 مارچ (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے پیر کو کہا کہ خواتین کی طاقت کے وقار کو یقینی بنا کر ہی سماج اور ملک ترقی کی راہ پر آگے بڑھ سکتے ہیں کیونکہ تھوڑی سی مدد سے خواتین دوسروں کا بھی سہارا بن جاتی ہیں وزیر اعظم نے



یہاں انڈین ایگریکلچرل ریسرچ انسٹی ٹیوٹ، پوسا میں 'ششکت ناری   وکست بھارت' پروگرام میں حصہ لیا اور نمو ڈرون دیدیوں کے زرعی ڈرون کے مظاہرہ کو بھی دیکھا  پورے ملک میں 10 مختلف مقامات سے نمو ڈرون دیدیوں نے بھی ڈرون کے مظاہرے میں ایک ساتھ حصہ لیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.