: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/1مارچ(ایجنسی) کانگریس صدر راہل گاندھی نے مدھیہ پردیش اور کولارس اسمبلی سیٹوں کے ضمنی انتخابات میں پارٹی کی جیت کو ریاست کی موجودہ حکومت کی خراب حکمرانی اور گھمنڈ پر امیدوں کی جیت قرار دیتے ہوئے آج کہاکہ یہ تبدیلی کی بہار کی آہٹ ہے۔
Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;"> مسٹر گاندھی نے ٹوئٹر پر لکھا کہ مدھیہ پردیش کے عوام، رائے دہندگان اور کانگریس کارکنوں کو کولارس اور مونگاولی میں شاندار جیت کے لئے مبارکباد۔ یہ امیدوں کی جیت اور گھمنڈ اور خراب حکمرانی کی شکست ہے۔