: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
لکھنؤ:14 نومبر(یواین آئی) سماج وادی پارٹی(ایس پی) کی ڈاکٹر تنظیم فاطمہ کے رکن اسمبلی منتخب ہونے کے بعد اترپردیش کی خالی ہوئی راجیہ سبھا کی سیٹ کے لئے ضمن انتخاب 12 دسمبر کو
ہوگا۔
چیف الیکشن افسر اجے کمار شکلا نے جمعرات کو بتایا کہ راجیہ سبھا ضمنی انتخاب کے لئے نامزدگی کا آغاز 25 نومبر سے ہوگا جو 2 دسمبر تک چلے گا۔