the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
حیدرآباد28اکتوبر(یواین آئی)تلنگانہ کے حضورآباد اسمبلی حلقہ کے ضمنی انتخاب کے سلسلہ میں رقم کی تقسیم کامطالبہ کرتے ہوئے رائے دہندوں نے احتجاج کیا۔
ان



احتجاجیوں کا کہنا کہ بعض افراد کو رقم دی گئی تاہم ان کو ہنوز رقم نہیں ملی ہے۔
حضورآبادمنڈل کے کاٹراپلی،رام پور میں عوام نے گرام سرپنچ کے مکان کے سامنے یہ احتجاج کیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.