the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی، 06 اپریل (یو این آئی) پانچ ریاستوں میں منگل کے روز ہونے والی ووٹنگ کے دوران شام پانچ بجے تک مغربی بنگال میں 77.6 فیصد، آسام میں 79 فیصد، کیرالا میں 60 فیصد، تملناڈو میں 63.60 اور پدوچیری میں 68.47 فیصد عوام نے اپنے حق رائے دہی کا



استعمال کیا۔

الیکشن کمیشن کی رپورٹ کے مطابق مغربی بنگال میں آج ہونے والے تیسرے مرحلے کی پولنگ میں شام پانچ بجے 63.60 فیصد ووٹر نے ووٹ کیا۔
یہاں کی 31 سیٹوں پر 205 امیدوار انتخابی میدان میں ہیں جن کی قسمت کا فیصلہ 7.8 کروڑ ووٹر کریں گے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.