the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

کیا بنگلہ دیش کو ت٢٠ ورلڈ کپ سے باہر کرنا ٹھیک ہے

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
کلکتہ 14جون (یواین آئی) سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس اشوک گنگولی نے آج ملک کے موجودہ حالات تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت ملک انتہائی بدترین دور سے گزررہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ایگزیکٹیو



خود فیصلہ کررہی ہے اور عدالت خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔

الہ آباد میں سماجی کارکن جاوید محمد کے مکان پر بلڈورزر چلائے جانے پر تبصرہ کرتے ہوئے جسٹس گنگو لی نے کہا کہ یہ مکمل طور پر غیر قانونی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.