the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی، 20 اپریل (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ دہلی میں بلڈوزر سے غریبوں اور اقلیتوں کو نشانہ بنایا گیا ہے اور آئین کا قتل کیا گیا ہے مسٹر گاندھی نے ٹویٹ کیاکہ یہ ہندوستان کی آئینی اقدار کی خلاف ورزی ہے۔ حکومت نے غریبوں اور اقلیتوں کو نشانہ بنایا ہے۔ اس کے بجائے بی جے پی کو ان کے دلوں سے نفرت نکالنی چاہیے غور طلب ہے کہ ہنومان



جینتی کے دن دہلی کے جہانگیرپوری علاقے میں اقلیتی برادری کے لوگوں نے مبینہ طور پر ہنومان کے عقیدت مندوں پر پتھراؤ کیا جو جھانکی نکال رہے تھے۔ حکومت نے بدھ کو اسی علاقے میں بلڈوزر کے ذریعے غیر قانونی تعمیرات کی توڑ پھوڑ کی جہاں پتھراؤ کیا گیا تھا۔اس بلڈوزر کارروائی پر کافی سیاست چل رہی ہے اور کانگریس، بی جے پی اور عام آدمی پارٹی ایک دوسرے پر الزامات لگا رہی ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.