: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
واشنگٹن،4 نومبر (اسپوتنک) ڈیموکریٹک صدارتی عہدے کے امیدوار جو بڈین اوہیو میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے تین فیصد کی سبقت بنائے ہوئے ہیں امریکہ کے صدارتی عہدے کے امیدوار کےلئے
اوہیو ریاست میں جیتنا اہم ہےجاری الیکشن کے نیتجے کے مطابق مسٹر بڈین کو 50.8 فیصد اور مسٹر ٹرمپ کو 47.9 فیصد ووٹ ملے ہیں پچھلے صدارتی انتخابات میں مسٹر ٹرمپ نے اس ریاست میں جیت حاصل کی تھی۔