the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
نئی دہلی، 17 مارچ (یو این آئی) کورونا وائرس کی وبا کو دیکھتے ہوئے پارلیمنٹ کا بجٹ اجلاس وقت سے پہلے ملتوی نہیں ہوگا اور دونوں ایوانوں کی کارروائی پہلے سے مقررہ وقت تین اپریل تک جاری رہیں گی۔
پارلیمانی امور کے وزیر پرہلاد جوشی نے یہاں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں مطلع کیا کہ پارلیمنٹ کا بجٹ اجلاس



درمیان میں ختم کرنے کی کوئی فیصلہ نہیں ہوا ہے۔ دونوں ایوانوں کی کارروائی تین اپریل تک جاری رہے گی۔
قابل ذکر ہے کہ ایسی قیاس آرائیاں تھیں کہ کورونا وائرس کے انفیکشن کی وجہ سے پارلیمنٹ میں بڑی تعداد میں لوگوں کی آمد روکنے کے لئے حکومت عام بجٹ منظور کرانے کے بعد پارلیمنٹ کا موجودہ سیشن وقت سے پہلے اسی ہفتے غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی کر سکتی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.