: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد 25 جولائی (یو این آئی) تلنگانہ کے نائب وزیر اعلی و وزیر فائنانس ملو بھٹی و کرامار کا نے بجٹ 2024-25 اسمبلی میں پیش کیا۔ مالی سال
2024-25 کے لیے 2 لاکھ 91 ہزار 159 کروڑ روپے کا بجٹ تجویز کیا گیا ہے۔ اس میں ریونیو مصارف 2,20,945 کروڑ روپے ہے، جب کہ سرمایہ مصارف 33,487 کروڑ روپے تجویز کیا گیا ہے۔