the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد؛یکم فروری(یواین آئی)تلنگانہ کے وزیراعلی کے چندر شیکھر راؤ نے کہا ہے کہ مرکز کے بجٹ سے ایس سی، ایس ٹی، بی سی اقلیتوں، ملک کے کسانوں، عام آدمی، غریبوں، مزدور طبقے اور ملازمین کو شدید مایوسی ہوئی ہے، یہ



ایک بے کاربجٹ ہے۔
انہوں نے اس بجٹ کو بے سمت قراردیا اور کہا کہ بجٹ سے ملازمین اور چھوٹے تاجروں کو شدید مایوسی ہوئی ہے۔
وزیراعلیٰ نے کہا کہ یہ افسوس کی بات ہے کہ انکم ٹیکس کے سلیب میں کچھ تبدیلی نہیں کی گئی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.