the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا لیونل میسی کا دورہ ہندوستانی فٹ بال کو فروغ دے گا؟

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
نئی دہلی، 5 فروری (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے دفاعی بجٹ کے سلسلے میں حکومت کو پھر سے ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا کہ اس میں صرف سرمایہ دار دوستوں کو فائدہ پہنچانے کا کام ہوا ہے اور ملک کی سلامتی کے لئے مصروف فوجیوں کے ساتھ دھوکہ کیا گیا ہے مسٹر گاندھی نے کہا کہ



بجٹ پوری طرح حکومت کے دوست سرمایہ داروں پر مرکوز ہے اور اس میں سرحد پر دشمن سے نبرد آزما فوجیوں کے مفاد میں کچھ نہیں ہے۔
مسٹر گاندھی نے ٹوئٹ کیا ’’مودی ’دوست‘ پر مرکوز بجٹ کا مطلب ہے ’مشکل حالات چین کا سامنا کرنے والے جوانوں کو مدد نہیں۔ ملک کی حفاظت کرنے والوں کے ساتھ دھوکہ‘‘۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.