the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
لکھنؤ:05مئی(یواین آئی) مزدوروں کی گھر واپسی کے سلسلے میں کانگریس کے بعد بہوجن سماج پارٹی(بی ایس پی) سربراہ مایاوتی نے کہا کہ مرکزی اور ریاستی حکومت اگر مہاجر مزدوروں کا کرایہ ادا کرنے میں پش وپیش سے کام لیتی ہیں تو ان کی پارٹی اہل حضرات سے مدد لے کر ان کو بھیجنے کا نظم



کرے گی۔

محترمہ مایاوتی نے منگل کو اپنے ٹوئٹ میں لکھا" یہ کافی مایوس کن ہے کہ مرکزی و ریاستی حکومتیں مہاجر مزدوروں کو ٹرینوں و بسوں وغیرہ سے بھیجنے کے لئے ان سے کرایہ وصول کررہی ہیں۔
سبھی حکومتیں یہ واضح کریں کہ وہ انہیں بھیجنے کے لئے کرائی نہیں دے پائیں گی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.