the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
لکھنؤ،25 جون (یواین آئی)اگلے مہینے ہونے جارہے صدارتی انتخابات میں بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی)بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جےپی) کی قیادت والے قومی جمہوری اتحاد(این ڈی اے) کی امیدوار دروپدی مرمو کی حمایت کرے گی۔
اترپردیش کی سابق وزیراعلی اور بی ایس پی صدر مایاوتی نے ہفتے کو یہ معلومات دیتے ہوئے واضح کیا کہ ان کی پارٹی کی جانب سے مرمو کو ایک قبائلی خاتون ہونے کی وجہ سے حمایت دینے کا فیصلہ کیا



گیا ہے۔انہوں نے واضح کیا کہ بی ایس پی نے این ڈی اے کو نہیں بلکہ قبائلی خاتون امیدوار کی حمایت کی ہے۔
واضح رہے کہ 18 جولائی کو ہونے والے صدارتی انتخابات میں قبائلی کمیونٹی سے تعلق رکھنے والی مرمو نے این ڈی اے امیدوار کے طورپر پرچہ نامزدگی داخل کئے ہیں۔وہیں اپوزیشن پارٹیوں نے اپنے مشترکہ امیدوار کے طورپر سابق مرکزی وزیر یشونت سنہا کے نام کا اعلان کیا ہے۔سنہا 27 جون کو پرچہ نامزدگی داخل کریں گے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.