the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
جموں،27 جون (یو این آئی) جموں کے آر ایس پورہ سیکٹر میں بین الاقوامی سرحدی پر بارڈر سیکورٹی فورس(بی ایس ایف) اہلکاروں نے پیر کی علی الصبح ایک در انداز کو مار گرایا۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ جموں کے آر ایس پورہ سیکٹر میں بقر پور بارڈر آؤٹ پوسٹ کے نزدیک بی ایس



اہلکاروں نے پیر کی علی الصبح قریب چار بجے ایک در انداز کی نقل و حمل دیکھی۔
انہوں نے کہا کہ نقل وحمل دیکھتے ہی سیکورٹی اہلکاروں نے اس پر گولیاؓں بر سائیں۔
ان کا کہنا تھا کہ در انداز کی لاش فینس کے نزدیک پڑی ہوئی ہے اور اس دوران پولیس کی ایک پارٹی بھی جائے موقع پر پہنچ گئی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.