: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/14نومبر(ایجنسی) چھتس گڑھ میں 12 نومبر کو اسمبلی الیکشن کے پہلے مرحلے کے انتخابات ہوئے، نکسلی دھمکیوں کے درمیان بڑی تعداد میں لوگوں نے اپنا حق رائے دہی استعمال کیا، اپنے مقصد میں ناکام رہے نکسلیوں نے آج چھتیس گڑھ کے بیجاپور ضلع میں سیکیورٹی جوانوں کو نشانہ بنایا ہے، مہادیو گھاٹ علاقے میں نکسلیوں نے اینٹی لینڈ مائنس وہیکل میں بلاسٹ کیا ہے، دھماکے میں بی ایس ایف کے 6 جوان زخمی ہوئے ہیں، جن میں دو زخمیوں کی حالت نازک ہے.