the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
جموں ، 30 مئی (یو این آئی) مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے جمعے کو بارڈر سکیورٹی فورس (بی ایس ایف) کی پاکستانی جارحیت کے خلاف فیصلہ کن جوابی کارروائی کی دل کھول کر تعریف کرتے ہوئے کہا کہ جموں سرحد پر تین دن کے اندر بی ایس ایف کے جوانوں نے 118 سے زائد پاکستانی پوسٹوں کو تباہ یا شدید نقصان پہنچایا۔ 
اُنہوں نے کہا کہ اس کار روائی سے پاکستان کا نگرانی اور مواصلاتی نظام مکمل طور پر درہم برہم ہو گیا ہے، جس کی بحالی میں دشمن کو کم از کم چار سے پانچ سال لگیں گے۔ 
وزیر داخلہ آپریشن سندور کے بعد اپنے



پہلے دوروزہ جموں و کشمیر دورے کے دوران پونچھ پہنچے ، جہاں اُنہوں نے لائن آف کنٹرول کے قریب بی ایس ایف ہیڈ کوارٹر خانیترہ میں جوانوں سے ملاقات کی، شہری علاقوں میں پاکستانی شیلنگ سے متاثرہ افراد سے بات کی ، مذہبی مقامات کا معائنہ کیا اور سیکیورٹی صورت حال کا جامع جائزہ لیا۔ 
امیت شاہ نے کہا، جب پاکستان نے ہماری انسداد دہشت گردی کارروائیوں کے جواب میں سرحدوں اور شہری علاقوں پر حملے کیے تو بی ایس ایف کے جموں فرنٹیئر کے جوانوں نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے دشمن کی 118 سے زائد پوسٹوں کو تباہ شدید نقصان پہنچایا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.