the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدر آباد 17 دسمبر (یو این آئی) تلنگانہ کے وقار آباد ضلع کے لگا چر لہ گاوں کے کسانوں کو (یواین و گرفتار کرنے کے واقعہ کے خلاف علامتی طور پر اپنے ہاتھوں میں ہتھکڑیاں اور سیاہ شرٹس پہن کر ریاست کی اصل اپوزیشن جماعت بی آرایس کے لیڈران،



اسمبلی اور کو نسل پہنچے۔
اسمبلی کے سرمائی سیشن کے تیسرے دن یہ انوکھا احتجاج ، لگا چر لہ کے کسانوں کی حمایت میں کیا گیا۔
فارما ولیج کے قیام کیلئے کسانوں سے رائے حاصل کرنے کیلئے پہنچے کلکٹر اور دیگر عہدیداروں پر اس گاوں کے کسانوں نے حملہ کیا تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.