the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
 حیدر آباد 10 اپریل (یو این آئی) بی آرایس نے سابق رکن پارلیمنٹ پی سرینواس ریڈی اور سابق وزیر جو پلی کرشنار او کو مبینہ مخالف پارٹی سر گرمیوں پر معطل کر دیا۔ یہ



معطلی وزیر اعلی تلنگانہ و بی آرایس کے صدر کے چندر شیکھر راو کے احکام پر کی گئی ہے۔ سرینواس ریڈی حالیہ چند مہینوں سے پارٹی قیادت اور اعلی سرکاری عہدیداروں کے خلاف ریمارکس کر رہے تھے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.