: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد 5 دسمبر (یو این آئی) تلنگانہ کی وزیر ماحولیات و جنگلات کو نڈا سر یکھانے ریاست کی اصل اپوزیشن بی آرایس پر شدید نکتہ چینی کی۔
انہوں نے الزام لگایا کہ بی آرایس کے
لیڈروں کو اقتدار سے محرومی کے بعد کارکنوں کی یاد آتی ہے جو ان کے مفادات کی بات کرتی ہے۔انہوں نے کہا کہ کومٹ ریڈی برادر ان کے بارے میں اظہار خیال کرنے کا اختیار بی آرایس کے لیڈروں کو نہیں ہے۔