: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد 22 فروری (یو این آئی) وائی ایس آر تلنگانہ پارٹی کی سربراہ وائی ایسی شرمیلا نے بی آرایس لیڈروں پر غنڈوں کی طرح بر تاؤ کرنے کا الزام لگایا۔ انہوں نے حکومت اور حکمران جماعت کے ارکان اسمبلی پر تنقید کرتے ہوئے
کہا کہ جب وہ ان کی بد عنوانی پر سوال اٹھاتی ہیں تو ان پر حملہ کیا جاتا ہے۔ شر میلانے سوال کیا کہ کیاریاست میں اصل لا اینڈ آرڈر ابھی بھی ہے یا نہیں ؟ انہوں نے کانگریس لیڈر پون کی عیادت کی جو اپولو اسپتال سکندرآباد میں زیر علاج ہیں۔