the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدر آباد 27 جولائی (یو این آئی) وزیر اعلی تلنگانہ ریونت ریڈی نے الزام لگایا کہ پچھلی حکومت نے بجلی تقسیم کرنے والے ٹرانسفار مرس کے میٹروں کو ٹھیک کرنے کے لیے
مرکزی حکومت کے ساتھ معاہدہ کیا تھا۔ قانون ساز اسمبلی میں بجٹ پر



بحث کے دوران انہوں نے اپوزیشن بی آرایس ارکان پر بجلی کے شعبہ کے بارے میں جھوٹ بولنے کا الزام لگایا۔
وزیر اعلی نے انکشاف کیا کہ اس وقت کی بی آر ایس حکومت نے 2017 میں ڈسٹری بیوشن ٹرانسفار مرس کے میٹروں کو چھ ماہ کے اندر ٹھیک کرنے کا معاہدہ کیا تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.