the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

کیا حکومت کو ہندوستانی شہروں میں فضائی آلودگی پر قابو پانے کے لیے مزید سخت اقدامات کرنے چاہئیں؟

ہاں
نہیں
جزوی طور پر
ذرائع:

امریکہ کے شہر نیویارک کے علاقے برونکس میں واقع کوآپ سٹی اپارٹمنٹ کمپلیکس میں فائرنگ کے واقعہ میں دو حفاظتی اہلکار زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق دونوں اہلکار ایک اپارٹمنٹ میں مقیم 56 سالہ شخص کی خیریت دریافت کرنے پہنچے تھے



کہ اس نے اچانک فائرنگ کردی۔ دونوں زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں ان کی حالت مستحکم بتائی گئی ہے۔ بعد ازاں پولیس نے اپارٹمنٹ میں داخل ہوکر حملہ آور کو مردہ پایا، جس نے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی۔ پولیس نے واقعہ کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalam.bank.in/

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.