: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
لندن، 13 نومبر (یو این آئی) برطانوی وزیر اعظم رشی سوناک نے کابینہ میں بڑے پیمانے پر ردوبدل کرتے ہوئے وزیر داخلہ سویلا بریورمین کو پولیس کی جانب سے فلسطینیوں کے حق میں ہونے والے مارچ کو ہینڈل کرنے پر تنقید کے بعد برطرف کردیا غیر ملکی خبر رساں
ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق سویلا بریورمین کی برطرفی کے لیے اپوزیشن کے قانون سازوں اور اپنی ہی حکومت کے کنزرویٹو پارٹی کے اراکین کی جانب سے تنقید کے بعد رشی سوناک وزیر داخلہ کے خلاف ہو گئے اور ان سے وزارت چھوڑنے کی ہدایت کی، جسے انھوں نے قبول کر لیا تھا۔