: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
امرتسر/13اپریل(ایجنسی) ہندوستان میں برطانیہ کے ہائی کمشنر Dominic Asquithڈومینیک اسیکتھ نے یہاں جلیان والا باغ کے قتل عام کی 100 ویں برسی پر جلیان والا باغ یادگار پر پھول چھڑاتے ہوئے خراج عقیدت پیش کیا اور کہا کہ برطانیہ ایک صدی پہلے ہوئے اس واقعہ پر گہرا افسوس کا اظہار کرتا ہے.ڈومینیک اسیکتھ صبح کے وقت جلیان والا
باغ پہنچے اور 13 اپریل 1919 کو ہوئے اس واقع میں مارے گئے لوگوں کو خراج تحسین پیش کیا.