the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
لندن،2نومبر :- برطانیہ کے وزیر دفاع مائیکل فیلن نے اپنے طرز عمل کو عہدہ کے مطابق نہ ہونے کی بات قبول کرتے ہوئے وزیر اعظم ٹریسا مئے کو کل اپنا استعفی سونپ دیا۔مسز مئے کے دفتر سے جاری مسٹر فیلن کے خط میں



تسلیم کیا گیا ہے کہ ان کا طرز عمل عہدہ کے لئے ضروری اعلی معیار سے نیچے گر گیا تھا۔انہوں نے کہا-’’حال میں ممبران پارلیمنٹ (پارلیمنٹ کے رکن) کے بارے میں کئی الزام سامنے آئے ہیں جن میں سے کچھ میرے طرز عمل کے بارے میں بھی شامل ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.