the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
حیدرآباد،30 اکتوبر(ذرائع)برطانیہ کے کنگ چارلس ان دنوں ہندوستان کے دورے پر ہیں۔ یہ جانکاری دیتے ہوئے ذرائع نے بتایا کہ کنگ چارلس بنگلور کے ذاتی دورے پر آئے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ گزشتہ سال 6 مئی کو برطانیہ کے



کنگ کے طور پر ان کی تاجپوشی کے بعد یہ ان کا پہلا دورہ ہندوستان ہے۔ ملکہ کیملا بھی ان کے ساتھ ہے۔
ایک اہلکار نے بتایا کہ  کنگ چارلس جس جگہ پر تین دن قیام کر رہے ہیں وہ یوگا اور میڈیٹیشن سیشن اور دیگر علاج کے لیے مشہور ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.