the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
نئی دہلی / مسوری ، 12 جون (یو این آئی) لوک سبھا کے اسپیکر اوم بر لانے آج اس بات پر زور دیا کہ لوگوں کی زندگیوں میں مثبت تبدیلی لانا سرکاری ملازمین کا مقصد ہونا چاہیے انہوں نے آفیسر زٹرینیز سے اپیل کی کہ وہ جدت اور شفافیت کو طرز حکمرانی کے طور پر



اپنائیں تاکہ معاشرے کی بہتری کے ساتھ ساتھ عوام کی امیدوں اور امنگوں کو پورا کیا جا سکے۔ مسٹر برلا نے یہ باتیں لال بہادر شاستری نیشنل اکیڈمی آف ایڈ منسٹریشن (ایل بی ایس این اے اے)، مسوری کے زیر اہتمام 127 ویں انڈکشن ٹریننگ پروگرام میں ٹرینی افسران سے خطاب کرتے ہوئے کہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.