the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 9 جون (یو این آئی) صدر کے عہدے کے لیے الیکشن کمیشن کی جانب سے جمعرات کواعلان کردہ انتخابی پروگرام اس طرح ہے۔
نوٹیفکیشن- 15 جون 2022
نامزدگی فارم بھرنے کی آخری تاریخ - 29 جون
کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال 30



جون
کاغذات نامزدگی واپس لینے کی آخری تاریخ - 2 جولائی 2022
ووٹنگ کی تاریخ (اگر ضرورت ہو) - 18 جولائی
گنتی کی تاریخ - 21 جولائی 2022
موجودہ صدر رام ناتھ کووند کی مدت کار24 جولائی کو ختم ہونے سے پہلے انتخابی عمل مکمل کرالیاجائے گا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.