: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ریوڈی جنیر وا نئی دہلی، 7 جولائی (یو این آئی) برکس ممالک نے آج پہلگام دہشت گردانہ حملے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی اور دہشت گردوں کی سر حد پار نقل و حرکت، دہشت گردی کی مالی اعانت اور محفوظ پناہ گاہوں سمیت ہر قسم کی دہشت گردی کا مقابلہ کرنے
کے عزم کا اعادہ کیا برکس ممالک نے برازیل کے شہر ریوڈی جنیرو میں اپنے ستر ہویں سربراہ اجلاس کے اختتام پر جاری کیے گئے ایک مشترکہ اعلامیے میں دہشت گردی کو قطعی بر دشت نہ کرنے کی اپیل کی اور اس لعنت کا مقابلہ کرنے میں دوہرا معیار اپنائے جانے کی بھی مذمت کی۔