the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
برطانیہ/19ڈسمبر(ایجنسی) برطانیہ میں اسکاٹش نیشنل پارٹی (ایس این پی) سمیت چار سیاسی پارٹیوں کی جانب سے ایوان زیریں ہاؤس آف کامنس میں تھیریسامے حکومت کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پیش کی گئی ہے۔ پارلیمنٹ (ہاوس آف کامنس) میں ایس این پی کے رہنما ایان بلیک فورڈ نے بتایا کہ منگل کو اس تجویز کو پیش کرنے والے ممبران پارلیمنٹ میں ان کی پارٹی کے علاوہ لبرل ڈیموکریٹ، پلیڈ سمرو اور گرین پارٹی کے بھی ممبر پارلیمنٹ شامل ہیں۔ انہوں نے اس معاملے میں کرسمس کی چھٹی شروع ہونے



سے پہلے ہی بحث کرانے کی درخواست بھی کی ہے۔


ایس یو پی نے اپنے ٹویٹر صفحہ پر لکھا " اب بہت ہوگیا ہے۔ جبکہ لیبر پارٹی تاخیر کررہی ہے ، ہم نہیں کریں گے۔ آج رات ایس این پی نے اس برطانیہ حکومت کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پیش کی ہے ۔ وزیراعظم کو اس پر بحث کرانے کی اجازت دینی چاہیے اور لیبر پارٹی کو آخرکار ایس این پی کے ساتھ اس 'ٹوری-حکومت' کی مخالفت میں شامل ہونا چاہئے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.