the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

2025 کا آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کون جیتے گا؟

ہندوستانی خواتین
آسٹریلیا خواتین
نیوزی لینڈ خواتین
نیوزی لینڈ/16مارچ(ایجنسی) نیوزی لینڈ کی ایک عدالت نے کرائسٹ چرچ میں دومساجد میں دہشت گردانہ حملوں کو انجام دینے کے معاملے میں آسٹریلیائی شہری برینٹن ہیریسن ٹیرنٹ brenton-tarrant کو ہفتہ کی صبح قتل کا الزام طے کیا اور اسے پانچ اپریل تک حراست میں بھیج دیا۔ جنوبی نیوزی لینڈ کے ڈونیڈن میں رہنے والے 28 سالہ ٹیرنٹ کی ہفتہ کے روز صبح عدالت میں پیشی ہوئی۔



start;">اخبار 146نیوزی لینڈ ہیرالڈ145 کے مطابق اس دوران عدالت کے کٹہرے میں کھڑا ٹیرنٹ کھسیانی ہنسی ہنس رہا تھا۔ اخبار نے ٹیرنٹ کی جیل کے لباس میں ہتھکڑی لگی اور سیکورٹی اہلکاروں سے گھرے ایک تصویر بھی شائع کی ہے۔


پولیس نے ہفتہ کو بتایا کہ مسجد قتل عام کیس میں ٹیرنٹ کے خلاف مزید الزامات طے کیے جائیں گے۔ خیال رہے نیوزی لینڈ کے کرائسٹ چرچ میں دو مساجد میں جمعہ کو فائرنگ میں 49 افراد کی موت اور 48 دیگر زخمی ہو گئے تھے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.