the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
براسليا، 29 اکتوبر (ایجنسی) برازیل میں دائیں بازو امیدوار زیئر بولسونارو نے صدارتی انتخابات جیت لیا ہے۔ الیکشن ت حکام نے اتوار کو یہ اطلاع دی۔

برطانوی اخبار "دی گارجین" کے مطابق، مسٹر Bolsonaro بولسونارو نے 88 فیصد ووٹوں کی گنتی ہونے تک 55.7 فیصد ووٹ حاصل کر لئے ہیں جبکہ ان کے قریبی حریف ورکرز پارٹی کے بائیں



بازو کے رہنما فرنانڈو هداد کو ابھی تک 44 فیصد ووٹ ملے ہیں۔
نتائج کا اعلان اگرچہ ووٹوں کی گنتی ختم ہونے کے بعد کیا جائے گا لیکن مسٹر مسٹر بولسونارو کے حامیوں نے ابھی سے ان کی جیت کا جشن منانا شروع کر دیا ہے۔ ان کے حامی قومی جھنڈے کے ساتھ آتش بازی کے ذریعہ ان کی جیت کا جشن منا رہے ہیں۔

مسٹر بولسونارو نے صدارتی انتخابات سے قبل بدعنوانی اور بڑھتے ہوئے جرائم کے خلاف زبردست مہم چلائی تھی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.