the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 30 مارچ (یو این آئی) وزارت دفاع نے برہموس ایرواسپیس پرائیویٹ لمیٹڈ (بی اے پی ایل) سے (ہندوستانی) خریداری کے زمرے کے تحت 1,700 کروڑ روپے سے زیادہ کی
لاگت سے ٹیکسٹ جنریشن میری ٹائم موبائل کو سٹل بیٹری (لانگ رینج) اور



برہموس میزائل خریداری کے لئے جمعرات کو معدہدے پر دستخط کیے گئے۔
وزارت نے آج یہاں کہا کہ بیٹریوں کی فراہمی 2027 سے شروع ہو گی اور یہ سسٹم سپر سونک برہموس میزائلوں سے لیس ہوں گے۔ اس سے بحریہ کی کثیر جہتی میری ٹائم صلاحیت میں نمایاں اضافہ ہو گا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.