the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

2025 کا آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کون جیتے گا؟

ہندوستانی خواتین
آسٹریلیا خواتین
نیوزی لینڈ خواتین
بالاسور،17دسمبر(یواین آئی)اوڈیشہ میں بالاسور سے 15کلومیٹر دور’چانڈی پور -آن سی ‘ساحل میں واقع ’انٹیگریٹیڈ ٹیسٹ رینج(آئی ٹی آر)سے ہندوستان اور روس کے مشترکہ پروجیکٹ کے تحت تیار سپرسونک کروز میزائل برہموز کا منگل کو



کامیاب تجربہ کیاگیا۔

میزائل کے اس فوجی ورژن کی مارکرنے کی صلاحیت 290کلومیٹر ہے۔
200کلوگرام تک روایتی ہتھیار لے جانے کی صلاحیت والی اس میزائل کا تجربہ آئی ٹی آر کے ٹیسٹ کیمپس-3 سے صبح آٹھ بج کر 45منٹ پر کیاگیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.