: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 4 اپریل (ذرائع) حیدرآباد میں گرمیوں کے موسم کا آغاز ہو چکا ہے، شہر اور ریاست بھر میں درجہ حرارت میں مسلسل اضافہ ہو رہا
ہے۔
منگل کے روز، بورابنڈہ میں 40.2 ڈگری سیلسیس کا سب سے زیادہ درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا ، پارہ 40 ڈگری سیلسیس کے نشان سے آگے نکل گیا۔ گچی باولی 39.9 ڈگری سیلسیس رہا۔