: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
لکھنو، 19 جولائی (یو این آئی) سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے صدرا کھلیش یادو نے تعزیہ جلوس پر وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کے بیان پر جوابی حملہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگلے سال ہونے والے اسمبلی انتخابات میں ابو تھ پر کچھ لوگوں کا بھوت اُتر جائے گا سنیچر کو مسٹر یادو نے یاد انسٹا گرام پر لکھا، " اگلی بار ' بوتھ ، کچھ لوگوں کا
بھوت اُتار دے گا میرے پاس کہنے کے لیے اور کچھ نہیں ہے قابل ذکر ہے کہ وارانسی میں ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر یوگی نے کہا تھا کہ جو نپور میں محرم کے دوران ایک واقعہ پیش آیا تھا۔ تعزیہ کو اتنا اونچا کیا گیا تھا کہ اس کا رابطہ ہائی ٹینشن لائن سے ہو گیا۔ تین افراد کی موت ہو گئی جس کے بعد ہنگامہ ہوا اور