the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد۔ 13اپریل (یواین آئی)تلنگانہ حکومت نے وزارت صحت، طب اور خاندانی بہبود پر زور دیا ہے کہ وہ سرکاری اسپتالوں کو 18برس سے لے کر59برس تک کی عمر کے گروپ کے تمام اہل افراد کو مفت احتیاطی ڈوزدینے کی اجازت دے۔
ریاستی وزیر صحت



ہریش راو نے مرکزی وزیر صحت منسکھ منڈاویا کو ایک مکتوب روانہ کرتے ہوئے ان پر زور دیا کہ وہ 18برس سے زائد عمر کے استفادہ کنندگان کے لئے بوسٹر ٹیکوں کی خریداری کرے تاکہ یہ ٹیکے تلنگانہ اورملک بھر کے سرکاری کوویڈ مرکاز میں مفت فراہم کئے جاسکیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.