: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد 19 جولائی (یو این آئی) حیدر آباد میں بونال تہوار کے سلسلہ میں اتوار اور پیر کو بونال تہوار کے سلسلہ میں حکومت کی جانب سے انتظامات کیے گیے ہیں۔
ریاستی حکومت نے پیر کے دن عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ اس موقع پر حیدر آباد ٹریفک پولیس نے ٹریفک پر عارضی پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ بھکتوں کو کسی قسم کی تکلیف نہ ہو۔