the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی/2فروری(ایجنسی) بوفورس توپ رشوت کیس میں اپیل نہیں دائر کرنے کے اٹار نی جنرل کے کے وینوگوپال کے مشورے کے چند دنوں بعد سی بی آئی نے آج اس معاملے میں خصوصی اجازت کی عرضی دائر کی۔



Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">سی بی آئی نے دہلی ہائی کورٹ کے 31مئی 2005 کے فیصلے کے خلاف عدالت عظمی میں اپیل دائر کی ہے۔

ہائی کورٹ نے سیاسی لحاظ سے حساس اس معاملے کے ملزمین کو الزام سے بری کردیا تھا لیکن تب سی بی آئی نے اس کے خلاف عدالت عظمی کا دروازہ کھٹکھٹانا مناسب نہیں سمجھا تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.