the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
بینکاک ،2مئی(ایجنسی)تھائی لینڈ کے شاہ  ماہا وازیرالونگ کورن vajiralongkorn نے اپنے ذاتی سلامتی دستے کی ڈپٹی ہیڈ سوتھیدا تدجئی suthida-tidjai کو اپنی شریک حیات بناتے ہوئے انہیں ملکہ کا خطاب دیا۔
 بی بی سی نیوز کے مطابق 66سالہ شاہ وازیرالونگ نے بدھ کو شادی کی ہے۔انہوں نے ہفتے سےشروع ہونے ولاے اپنے باضابطہ طورپر ہونے والی تاج پوشی سے محض کچھ روز پہلے ہی اپنی محافظ کو ملکہ بنانے کا فیصلہ کیا۔وہ اپنے والد شاہ بھومیبول ادویادیج کے اکتوبر 2016میں ہوئے انتقال کے بعدا ٓئینی طورپر بادشاہ بنائے گئے تھے۔ان کے والد نے 70سال تک تخت سنبھالا تھا۔وازیرالونگ کورن نے پہلے بھی کئی شادیاں کی ہیں اور تین بار ان کا طلاق بھی ہوچکا ہے۔ان کے سات بچے بھی ہیں۔تھائی لینڈر کے لوگ اچانک ہوئی اس شادی سے حیرت میں ہیں۔شام تک تھائی لینڈ کے سبھی ٹیلیو یژن پر شادی کی ویڈیو اور تصویریں دکھائی جارہی تھیں۔



اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.