: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
امریکہ 15 فروری 2026 (اعتماد نیوز) امریکی ریاست کیلیفورنیا میں لاپتہ 22 سالہ ہندوستانی طالب علم ساکیت سرینواس کی لاش چھ دن بعد برآمد کر لی گئی ہے، یہ اطلاع ہندوستانی قونصل خانے نے ہفتہ کی دیر رات دی۔ ساکیت یونیورسٹی آف کیلیفورنیا، برکلے میں
کیمیکل اینڈ بایومالیکیولر انجینئرنگ کی تعلیم حاصل کر رہا تھا،اور 9 فروری سے لاپتہ تھاقونصل خانے نے اپنے بیان میں کہا، “ہمیں انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دینی پڑ رہی ہے کہ مقامی پولیس نے لاپتہ ہندوستانی طالب علم ساکیت سرینواس کی لاش ملنے کی تصدیق کر دی ہے۔